واسا :دو واٹر ٹینکس کیلئے پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات

واسا :دو واٹر ٹینکس کیلئے  پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات

دو واٹر ٹینکس کے لیے واسا نے پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیئے گئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈائریکٹر پی اینڈ ایس واسا سہیل قادر چیمہ کو پراجیکٹ ڈائریکٹر کشمیر روڈ ٹینک تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر کنسٹرکشن ون محمد یوسف کو پراجیکٹ ڈائریکٹر شیرانوالہ واٹر ٹینک تعینات کر دیا گیا۔ دونوں افسران کو واٹر ٹینکس کی تعمیر کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، واٹر ٹینکس کی تعمیر مون سون میںبھی جاری رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں