گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول

 گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ کے ججز کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور( کورٹ رپورٹر )5جولائی سے 4 ستمبر تک چھٹیاں ہوں گی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ کے مستقل ججز چھ ہفتوں کی چھٹیاں کرسکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں