نئے چیف انجینئر کی تعیناتی

نئے چیف انجینئر کی تعیناتی

ایل ڈی اے میں نئے چیف انجینئر کی تعیناتی کر دی گئی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈائریکٹر انجینئرنگ مظہر حسین خان کو چیف انجینئر ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیا۔ عبدالرزاق چوہان سے چیف انجینئر ایل ڈی اے کا چارج واپس لے لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں