ڈیجیٹل نظام کا آزمائشی استعمال شروع

ڈیجیٹل نظام کا آزمائشی استعمال شروع

واسا لاہور میں شکایات درج کرانے کے ڈیجیٹل نظام کا آزمائشی استعمال شروع کر دیا گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) گلبرگ آفس میں وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود اور ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کو بریفنگ دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں