برخاست ایڈہاک فارماسسٹ کی نوکری پر بحالی کی درخواست خارج

برخاست ایڈہاک فارماسسٹ کی  نوکری پر بحالی کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈہاک ملازمین کی مستقلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور( کورٹ رپورٹر )جسٹس انوار حسین نے فیصلہ کیا کہ ایڈہاک ملازمین مستقل ہونے کے حقدار نہیں ہیں ۔بحالی کے لیے الزامات سے محض بریت کافی نہیں ہے ۔برخاست ایڈہاک فارماسسٹ کی نوکری پر بحالی کی درخواست خارج کر دی گئی۔ درخواست گزار نے سروس ٹربیونل سے رجوع کرنے کے بجائے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں