سیشن کورٹ :کینٹین پر ناقص کھانافراہمی پر 2 مالکان کو جرمانہ

سیشن کورٹ :کینٹین پر ناقص  کھانافراہمی پر 2 مالکان کو جرمانہ

سیشن کورٹ کینٹین پر ناقص کھانا فراہم کرنے اور صفا ئی کے انتظامات بہتر نہ ہونے کا معاملہ ،لاہور بار ایسوسی ایشن نے کارروائی کرتے ہوئے دو مالکان کو جرمانہ کر دیا

لاہور (اپنے خبر نگار سے )سینئر نا ئب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا شاہد حسین نے کینٹینوں کا دورہ کیا ۔دو کینٹین مالکان کو جرمانہ کیاگیا ۔سینئر نا ئب صدر لاہور بار نے جوس کارنر والے کو خراب پھلوں کے جوس بنانے پر جرمانہ کیا ۔کینٹین مالکان کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں