نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:سیکڑوں کی تعداد میں جدید اسلحے کی گولیاں برآمد،ذرائع
  • بریکنگ :- کراچی:گولیاں جھاڑیوں میں زمین کے اندر چھپائی گئی تھیں،ذرائع
  • بریکنگ :- کراچی: برآمد ہونے والی گولیوں پر لاٹ نمبر بھی درج نہیں،ذرائع
  • بریکنگ :- کراچی: قانونی کارروائی کیلئے پولیس کو طلب کرلیا گیا
  • بریکنگ :- کراچی: شاہ فیصل کالونی نمبر5 میں حساس ادارے کی کارروائی
Kashmir Election 2021

کالجز میں لیو ان کیشمنٹ کیلئے 45 کروڑ جاری

کالجز میں لیو ان کیشمنٹ  کیلئے 45 کروڑ جاری

دنیا اخبار

کالجز میں تعینات نان ٹیچنگ سٹاف کو لیو ان کیشمنٹ دینے کے لیے 45 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے گئے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق فنڈز ڈائریکٹر کالجز کے اکاؤنٹس میں منتقل کردیے گئے ۔ ڈی پی آئی نے ہدایت کی ہے کہ مالی سال ختم ہونے سے پہلے فنڈز ملازمین کے اکاؤنٹس میں منتقل کردیے جائیں ۔ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ بجٹ کی جانب سے فنڈز جاری کیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں