محکمہ سکولز کا گارڈ زکو مستقل کرنے کا عندیہ

محکمہ سکولز کا گارڈ زکو  مستقل کرنے کا عندیہ

محکمہ سکول ایجوکیشن نے گارڈ کو مستقل کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں تعینات گارڈز کی تفصیلات طلب کرلیں۔تمام سکولوں سے 2015-16میں کنٹریکٹ پربھرتی ہونے والے گارڈز کاڈیٹامانگا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گارڈزکی تقرری اور سکول تعیناتی کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں