فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت : ارسلان اعوان

 فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی  اہم ضرورت : ارسلان اعوان

نائب صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل پنجاب ملک ارسلان اعوان نے چیئرمین پاکستان میاں عبد الوحید سے ملاقات کی

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگا ر) اس موقع پر ملک ارسلان اعوان نے کہا کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ دونوں رہنماؤں نے تنظیم سازی کے حوالے سے بھی موثر کوششیں کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں