آئندہ مالی سال کو ‘‘ تھانوں کی اپ گریڈیشن ’’ کے طور پر منانے کا فیصلہ

 آئندہ مالی سال کو ‘‘ تھانوں کی اپ  گریڈیشن ’’ کے طور پر منانے کا فیصلہ

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے گزشتہ روز سنٹرل پولیس آفس میں تھانوں کی اپ گریڈیشن اور جدید سہولیات کی فراہمی بارے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کی

لاہور (خبر نگار سے )آئی جی پنجاب نے ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ آئندہ مالی سال کو ‘‘ تھانوں کی اپ گریڈیشن ’’ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیاجا چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں