کانووکیشن کے حوالے سے اجلاس

کانووکیشن کے حوالے سے اجلاس

ایجوکیشن یونیورسٹی کے آٹھویں کانووکیشن کے سلسلہ میں تمام کمیٹیوں کے سربراہوں کا اجلاس بینک روڈ کیمپس میں ہوا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر )صدارت وی سی پروفیسر ڈاکٹر طلعت نے کی۔ کانووکیشن کے انعقاد کی ممکنہ تاریخ 24 اگست طے پائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں