22 منسوخ، 2 تاخیر کا شکار

22 منسوخ، 2 تاخیر کا شکار

اندرون وبیرون ملک آنے وجانے والی کل 24پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 22منسوخ اور 2تاخیر کا شکار رہیں

لاہور (نیوز رپورٹر ) لاہور سے گلگت جانے والی پرواز موسم کی خرابی کے باعث 3 گھنٹے تاخیر کا شکا ر رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں