30 جون تک کورونا ویکسی نیشن

30 جون تک کورونا ویکسی نیشن

ایل ڈی اے افسران ،ملازمین اور ان کے اہلخانہ کو 30 جون تک کورونا ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈائریکٹر ایڈمن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈیڈ لائن کے بعد ویکسین کرانے والوں کی تفصیلات جمع کرائی جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں