معمولی مقدمات میں ملوث 82 ملزم ذاتی مچلکوں پر رہا

معمولی مقدمات میں ملوث 82 ملزم ذاتی مچلکوں پر رہا

سینئر ایڈیشنل سیشن جج سید احسن محبوب بخاری اور سینئر سول جج نے لاہور کی دونوں جیلوں کا دورہ کیا

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) معمولی مقدمات میں ملوث 82 ملزموں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کر دیا۔فاضل ججوں نے کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں قیدیوں کے کچن اور سکول کا بھی دورہ کیا ،قیدیوں سے انکے مسائل بھی دریافت کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں