سٹیم مقابلوں میں پوزیشن لینے والے طلبا کے ناموں کااعلان

سٹیم مقابلوں میں پوزیشن لینے  والے طلبا کے ناموں کااعلان

سکول ایجوکیشن نے سٹیم مقابلوں میں پوزیشن لینے والے طلبا کے ناموں کااعلان کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ایلیمنٹری سکولوں میں جہلم سے سعدیہ نورین نے پہلی ،لودھرا ں سے محمد حارث نے دوسری اور خانیوال سے نور فاطمہ نے تیسرے پوزیشن حاصل کی،ہائی سکولوں میں چکوال کے محمدمبشر پہلے ، ملتان کی فضہ بخاری دوسرے اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سبحان تیسرے نمبر پر رہے ،طلبا کو 17 جون کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں