نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ٹوکیواولمپکس ہاکی فائنل،بیلجیئم نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
  • بریکنگ :- بیلجیئم نے آسٹریلیا کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
  • بریکنگ :- بیلجیئم نے آسٹریلیا کوشوٹ آؤٹ میں 2-3 سے ہرایا
  • بریکنگ :- مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کےدرمیان مقابلہ 1-1گول سےبرابررہا
Coronavirus Updates

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرے گا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن امتحانی  ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرے گا

دنیا اخبار

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن رواں سال پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کریگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سکول سربراہان اپنی مرضی سے ڈیٹ شیٹ تیار کرینگے۔دوسری طرف پرچوں کے اوقات کار بھی سکول سربراہان طے کریںگے ۔سکولوں میں پیپر 18 سے 30 جون تک لئے جائیں گے ،نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں