پہلی خاتون پروفیسر تعینات
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے ڈاکٹر صائمہ یاسین کو کیمیکل انجینئرنگ ڈٰیپارٹمنٹ میں پہلی خاتون پروفیسر کو تعینات کردیا ہے
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے ڈاکٹر صائمہ یاسین کو کیمیکل انجینئرنگ ڈٰیپارٹمنٹ میں پہلی خاتون پروفیسر کو تعینات کردیا ہے ۔