کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، ن لیگ کی حتمی فہرست تیار

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، ن لیگ کی حتمی فہرست تیار

کنٹونمنٹ بورڈ میں ہونے والے لوکل باڈیز کے الیکشن کیلئے ن لیگ نے اپنے حتمی امیدواروں کی فہرست تیار کر لی

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے )ن لیگ 20 حلقوں میں اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی صدارت میں کمیٹی نے کام مکمل کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں