انویسٹی گیشن پولیس سول لائنز نے مویشی چور گرفتار کر لیا

انویسٹی گیشن پولیس سول لائنز  نے مویشی چور گرفتار کر لیا

انویسٹی گیشن پولیس سول لائنز ڈویژن نے مویشی چور گرفتار کر لیا،پولیس نے مطابق رکشہ ڈرائیور ملزم اویس شہری کے چھترے لیکر فرار ہو گیاتھا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)ملزم نے شہری کو راستے میں بریک فیل ہونے کا بہانہ بنا کرنیچے اُتار دیا تھا،ملزم دھوکہ دہی سے 4چھتروں سمیت رکشہ لے کر فرار ہو گیا تھا،ملزم اویس کو گرفتار کر کے چھترے برآمد کر لیے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں