عیدالاضحی پر سکیورٹی انتظامات مکمل:ڈی پی او قصور

 عیدالاضحی پر سکیورٹی انتظامات  مکمل:ڈی پی او قصور

عیدالاضحی پر سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے

الہ آباد(نمائندہ دنیا) شہریوں کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں، وارداتوں پر جلد قابو پالیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او قصور عمران کشور نے دورہ الہ آباد پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں