عمران خان کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا :سمیر ا کومل

عمران خان کا جلسہ بری  طرح ناکام ہوا :سمیر ا کومل

مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی سمیر ا کومل نے کہا وزیراعظم عمران خان کا جلسہ تمام تر سرکاری وسائل اور مشینری کے استعمال کے باوجودبری طرح ناکام ہوا

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مریم نواز شریف کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت نواز شریف کے بیانہ پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے ، پاکستان کی طرح آزاد کشمیرکے عوام بھی حقیقی تبدیلی اور آزادی کیلئے تیار ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں