شیخوپورہ: بارش کے باعث آمد ورفت کا نظام معطل

شیخوپورہ: بارش کے باعث  آمد ورفت کا نظام معطل

شیخوپورہ میں بھی موسلادھار بارش سے ایک طرف گرمی کا زور ٹوٹ گیا

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تو دوسری طرف اس سے شہر کے نشیبی علاقے مکمل طور پرزیر آب آگئے جس سے آمد ورفت کا نظام معطل ہوکر رہ گیا جبکہ بارش نے سیوریج سسٹم پراٹھنے والے اربوں کے اخراجات پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں