تلونڈی: 2افراد سے سینکڑوں لٹر شراب برآمد

تلونڈی: 2افراد سے  سینکڑوں لٹر شراب برآمد

پولیس نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کی

تلونڈی (نامہ نگار) اے اور بی کیٹیگری کے 4 اشتہاری جبکہ سینکڑوں لٹر ولائتی و دیسی شراب سمیت دوملزم گرفتار کر لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں