مریدکے :نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

مریدکے :نامعلوم نوجوان  ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

مریدکے میں نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔بتایا جاتا ہے افسر ملز کالونی کے قریب لاہور سے پنڈ ی جانیوالی ٹرین کے نیچے آ کر ایک نامعلوم نوجوان جسکی عمر تقریباً بیس بائیس سال ہے جاں بحق ہو گیا

مریدکے ،کالا شاہ کاکو (نمائندہ دنیا،نامہ نگار) مریدکے میں نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔بتایا جاتا ہے افسر ملز کالونی کے قریب لاہور سے پنڈ ی جانیوالی ٹرین کے نیچے آ کر ایک نامعلوم نوجوان جسکی عمر تقریباً بیس بائیس سال ہے جاں بحق ہو گیا ۔سٹی پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش تحصیل ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں