نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےکراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کاامکان
  • بریکنگ :- پیداواری صنعتی یونٹس کوبندکرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- کراچی:مارکیٹیں،ٹرانسپورٹ سروس بھی بندکرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- ایس اوپیزپرعملدرآمدکیلئےقانون نافذکرنیوالےاداروں کی مددلی جائےگی
  • بریکنگ :- ٹاسک فورس کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےاقدامات کی منظوری دےگی
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت کی سیاسی جماعتوں،تاجرتنظیموں سےمشاورت
  • بریکنگ :- آج کوروناٹاسک فورس کےاجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کوشرکت کی دعوت
  • بریکنگ :- تاجروں،صنعتکاروں کےنمائندےبھی اجلاس میں شریک ہوں گے
  • بریکنگ :- اجلاس میں مکمل لاک ڈاؤن،سخت ترین پابندیوں سےمتعلق حتمی فیصلہ ہوگا
Coronavirus Updates

فیروزوالا:ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق،8 زخمی

فیروزوالا:ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق،8 زخمی

دنیا اخبار

ایشر کے موٹروے اوور ہیڈ برج پر 2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار ابوبکر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 4خواتین شدید زخمی ہوگئیں

فیروزوالا( تحصیل رپورٹر) جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ لاہور روڈقلعہ ستار شاہ کے قریب تیزرفتار گاڑی کی رکشہ کو ٹکرکے نتیجہ میں کمسن بچی سمیت4افراد شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں