شیخوپورہ:قربانی کے بیل کی ٹکر سے مالک جاں بحق
شبستان چوک میں 50 سالہ شخص قربانی کے بیل کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ بتایا گیا ہے
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محمدیوسف بلوچ اپنے قربانی کے بیل کو چارہ ڈالنے کیلئے اس کے پاس گیاتو بیل نے ٹکر ماردی جس سے وہ منہ کے بل گر گیا ،اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔