شیخوپورہ:ٹریفک پولیس عملہ کی چھٹیاں منسوخ

شیخوپورہ:ٹریفک پولیس  عملہ کی چھٹیاں منسوخ

ڈی ایس پی ٹریفک شوکت علی جوئیہ نے کہا ٹریفک پولیس عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرکے انکی ڈیوٹیاں سڑکوں پر لگادی گئی ہیں

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) عیدالاضحی کے موقع پر ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کاکوئی خلل برداشت نہیں کیا جائیگا، عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا عیدالاضحی کے ایام میں لاپرواہی کرنیوالوں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں