تلونڈی: 11 کے وی تار سے چمٹ کر حافظ قرآن جاں بحق

تلونڈی: 11 کے وی تار سے  چمٹ کر حافظ قرآن جاں بحق

تلونڈی کے علاقے نواب ٹاؤن میں حافظ قرآن 11 کے وی کے تار سے چمٹ کر جاں بحق ہو گیا

تلونڈی (نامہ نگار)سرمد ستار تقریباََ آدھا گھنٹہ تار سے لٹکتا رہا ،بجلی بند ہونے پر اہلِ علاقہ نے نیچے اتار کر ہسپتال پہنچایا مگر جانبر نہ ہو سکا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں