ڈی سی قصور کا نشیبی علاقوں کا دورہ،نکاسی آب کی نگرانی

ڈی سی قصور کا نشیبی علاقوں کا  دورہ،نکاسی آب کی نگرانی

ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل نے بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اپنی نگرانی میں آبی نکاس کا عمل مکمل کرایا اور میونسپل کمیٹی کے افسروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا سڑکوں پر پانی نکالنے کے لیے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے

قصور (نمائندہ دنیا)انہوں نے مویشی منڈی اورشہرکے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کیلئے اچانک دورہ کیا۔میونسپل کارپوریشن کے تمام عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں