مضافاتی علاقوں میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

مضافاتی علاقوں میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

ننکانہ،شیخو پورہ،فیروزوالا(خبر نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مضافاتی علاقوں میں نماز عیدالاضحی کے اوقات درج ذیل ہیں۔ننکانہ صاحب5:30جامع مسجد نور الہدیٰ مانگٹانوالہ روڈ حافظ احسان،جامع مسجد ختم نبوت پریس کلب والی مولانا زاہد اسحاق 6:00جامع مسجد رحمانیہ ہاؤسنگ کالونی مولانا عمران ناصر ، جامع مسجد رحمانیہ چونگی نمبر1 مولانا اسامہ اظہر ،جامع مسجد رحمت اﷲ شادباغ کالونی قاری عبدالشکور ، جامع مسجد قاسمیہ المعروف پھاٹک والی مفتی صغیر حسین، جامع مسجد مدینہ کیپٹن حسنین شہید روڈ مولانا انعام اﷲ اشرفی

6:15 جامع مسجد مرکز المدینہ گلی نمبر 6 ہاؤسنگ کالونی مولانا جبران 6:30جامع مسجد ام سلمہ بالمقابل گریڈ سٹیشن مولانا یحییٰ خورشید،جامع مسجد ختم نبوت ہاؤسنگ کالونی مولانا اسامہ قاسمی 6:45 جامع مسجد نورمیناروالی کیپٹن حسنین شہید روڈ پیر شفیق الرحمن چشتی7:00 جامع مسجد اشرفیہ المعروف اونچی غلہ منڈی مولانا کاشف جاوید، رحمانی جامع مسجد غوثیہ سراجیہ المعروف انڈہ تالاب علامہ اسد مدنی ، جامع مسجد اﷲ اکبر بالمقابل ریلوے سٹیشن قاری فاروق ، جامع مسجد مارکیٹ کمیٹی مولانا عبدالحنان ، جامع مسجد خضرا المعروف شیخاں والی مولانا نوید ، جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈا قاری مشتاق احمد حنفی ،جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث بالمقابل ویگن سٹینڈ مولانا عمر فاروق ، جامع مسجد عمر ہاؤسنگ کالونی قاری سیف ،جامع مسجد غوثیہ شیل پٹرول پمپ قاری نعیم اﷲ دتہ ،جامعہ مسجد نوری محلہ کیارہ صاحب علامہ زبیر مصطفائی، جامع مسجد عائشہ صدیقہ کوارٹر والی قاری غلام عباس ،جامع مسجد جمال مصطفی شاد باغ کالونی قاری محمد حسین صدیقی ، جامع مسجد سبحا ن اﷲ مانگٹانوالہ روڈ پیر سید شکور شاہ ، جامع مسجد حسنین کریمین نزد قبرستان دھور کوٹ قاری محمد اشفاق چشتی 7:30جامع مسجد کرمانوالی شادباغ کالونی پیر حامد رضا شاہ 8:00جامع مسجد اہلحدیث کھیاڑے کلاں مولانا حکیم سلیمان اظہر شیخوپورہ5:30 زرعی فارم ،پروفیسر امان اﷲ بھٹی 5:45 جناح پارک مولانا عبدالباسط شیخوپوری ، کچہری ریلوے پھاٹک قاری محمد اقبال ڈوگر، عائشہ پارک حافظ محمد بابر سلفی، جامع مسجد فضل ربی گوجرانوالہ روڈ ڈاکٹر محمدعمران یعقوب ،جامع مسجد بلال اسلامیہ سگیاں بائی پاس پروفیسر سید محمد علی شاہ ہاشمی ،مرکز خالد بن ولید ریگل چوک مولانا عبداﷲ سلیم6:00 مرکز الرحمن گوجرانوالہ روڈ قاری عبدالرحمن شیخوپوری ،جامع مسجد مدینہ گھنگ روڈ پروفیسر حافظ ثنااﷲ ،جامع مسجد الفاروق شاہ کالونی حافظ محمد نعیم ربانی ،ہاکی سٹیڈیم جنڈیالہ روڈ حافظ محمداکبر،جامع مسجد صدیقیہ غازی مینارہ مولانا عمرفاروق ،جامع مسجد عائشہ چٹی کوٹھی روڈ حافظ محمد حنظلہ محمدی ، جامع مسجد ترمذی اہلحدیث حافظ محمدحمزہ انجم،جامع مسجد مندر والی پرانا شہر حافظ محمدارسلان ،جامع مسجد توحید بھدرو حافظ محمد عثمان اویس ،جامع مسجد قدس اہلحدیث ہنجرانوالہ حافظ توحید الرحمن فیصل ،گورنمنٹ فاران سکول علامہ اقبال پارک حافظ محمد قسیم شیخوپوری ،جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث ریلوے پھاٹک قاری نعیم الرحمن عزیز شیخوپوری ،جامع مسجد شریف اہلحدیث گھنگ روڈ حافظ محمد سلمان حنیف ،جامع مسجد فیضان میلاد النبی ہاؤسنگ کالونی قاری حسنین قادری ،جامع مسجد عثمان محلہ بستی بلوچاں قاری خدا بخش،جامع مسجد بابا سائیں ٹبہ جیون پورہ حافظ محمد رفیق ،جامع مسجد اہلحدیث ورکاں والی حافظ محمدنعیم حمید ،فیضان مدینہ لاہور روڈ حاجی عبدالرشید عطاری6:15 جامع مسجد ریلوے سٹیشن صفدرآباد حافظ محمد اجمل،جامع مسجد اقصیٰ فیروزوالہ حافظ محمد اسلم شاہدروی،جامع مسجد مکی اہلحدیث گوجرانوالہ روڈ مولانا ثنا اﷲ محمدی ،جامع مسجد عثمان اہلحدیث روشن پورہ قاری فاروق الرحمن توحیدی 6:30 کلمہ چوک قاری فیاض الحسن جمیل الازہری ، جامع مسجد ثریا یوسف گھنگ عبدالستار انجم،جامع مسجد رحمانیہ محلہ غریب آباد قاری محمدعابد عثمانی ،جامع محمدیہ توحید آباد کاہنیانوالہ پروفیسر حافظ عثمان خالد شیخوپوری ،جامع مسجد فاطمہ ارائیانوالہ قاری افضال الرحمن عاصم،جامع مسجد عثمان چٹی کوٹھی روڈ حافظ عثمان شبیر انصر، جامع مسجد النور گھنگ روڈ مولانا حافظ مبشر صدیق ،جامع مسجد دارالسلام چیچو کی ملیاں حافظ مدثر عزیز،جامع مسجد علی جنڈیالہ روڈ مولانا منیر احمد،جامع مسجد بیت الحمد گوجرانوالہ روڈ حافظ خبیب الحسن عثمانی ،جامع مسجد شہدائے اسلام سالارٹاؤن قاری محمد رضوان ،جامع مسجد الرحمن ڈیرہ غریب عالم مولانا عبدالغفار ،جامع مسجد بلال اہلحدیث رحمت کالونی مولانا شفیق الرحمن ندیم،جامع مسجد صالح ہاشم ٹاؤن قاری محمد فاروق ،جامع مسجد محمدی اہلحدیث کھوکھر ٹاؤن قاری عبدالرحمن شاہین،جامع مسجد نم والی پرانا شہر حافظ محمدعبداﷲ قادری ،جامع مسجد طیب اہلحدیث بھکھی روڈ حافظ محمد طیب الرحمن فاروقی،جامع نظامیہ رضویہ نبی پورہ قاری شفاقت علی قادری ،جامع مسجد طلحہ موٹروے سٹی حافظ محمد طیب شاہدروی،جامع مسجد جمال مصطفی ریگل چوک قاری عبدالستار صدیقی ،جامع مسجد غوثیہ میاں خلیل احمد جامی6:45 جامع مسجد ریاض الجنہ محلہ پیر بہار عقب گرلز کالج مولانامنظور احمد،جامع مسجد شاہین سٹی فیز ون قاری خالد محمود7:00 جامع مسجد بریلی شریف مچھلی فارم مفتی محمدجمیل رضوی ،جامع مسجد دارالرحمت محلہ غریب آباد مولانا انصر محمود،جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث جوئیانوالہ موڑحافظ محمدفیاض بھٹی ،جامع مسجد فردوس معراج پورہ قاری عبدالحفیظ طاہر ،جامع مسجد مبارک اہلحدیث قاری محمدسعید ،جامع مسجد ابراہیم اہلحدیث پروفیسر عبدالمنان رفیق ،جامع مسجد یعقوب فیصل آباد روڈ پروفیسر حافظ عبدالباسط ظہیر،جامع مسجد اہلحدیث جنڈیالہ روڈ حافظ عبداﷲ احمد حجازی ،جامع مسجد عثمان چونگی پھاٹک مولانا محمد عرفان محمدی ،جامع مسجد عائشہ صدیقہ ڈھایا موڑ مولانا محمد عثمان محمدی ،جامع مسجد ابوبکر جمال ٹاؤن مولانا اسامہ ثاقب ڈوگر، جامع مسجد البدر جنڈیالہ روڈ مولانا محمدعثمان نثار ، مرکز السنید مولانا محمد عمر ملتانی ،جا مع مسجد اقصیٰ اہلحدیث کدلتھی موڑ قاری ابو مقدام ،جامع مسجد فاروق اعظم ڈیرہ گادھیاں مولانا محمد زبیر احمد،جامع مسجد گلزار مدینہ قاری محمد خلیل ،جامع مسجد صادق الامین اہلحدیث ندیم کوٹ حافظ طاہر محمود،جامع مسجد البدر اہلحدیث محلہ معراج پورہ مولانا طاہر حسین،مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم بہالیکے قاری فاروق الرحمن ،جامع مسجد شیخو ولاز قاری اسلم قادری ،جامع توحیدیہ سول کوارٹرروڈ قاری محمدرمضان،جامع مسجد نوری ریلوے اسٹیشن مفتی شہباز علی سیال7:15 گورنمنٹ جامع ہائی سکول گراؤنڈ مولانا سلیم اعظم بلوچ، جامع مسجد مبارک اہلحدیث ماچھی کے حافظ سیف اﷲ بھٹی ،جامع مسجد نور غلہ منڈی قاری محمد وجیہہ اﷲ قادری ،جامع مسجد فاطمہ اہلحدیث معراج پورہ حافظ محمدابوبکر توحیدی 7:30 جامع مسجد یار سول اﷲ معراج پورہ قاری فیاض الحسن جمیل الازہری، جامع مسجد غوثیہ رضویہ سرگودھا روڈ قاری عابد حسین،جامع مسجد اقبال پارک قاری محمد عالم،جامع مسجد گیلانی قیام پور مولانا محمدارشد شاہ ،جا مع مسجد مہکے مدینہ احمد پورہ مفتی رضوان احمد،جامع مسجد رضوان الحدیث بھکھی روڈ قاری رحمت اﷲ ،جامع مسجد غوثیہ حبیب کالونی قاری محمداقبال قاسمی ، مرکز عید گاہ سیکھم مولانا عبدالحق ،جامع مسجد شیر ربانی خالد روڈ حکیم قاری شیر اسلم قادری 7:45 ہاکی گراؤنڈ مولانا ثنا اﷲ بھٹی ایم اے8:00 جامع مسجد یارسول اﷲ برکت ٹاؤن مفتی محمداشرف قادری ،جامع مسجد پیر بہارشاہ صاحبزادہ غلام مرتضیٰ شازی ،جامع مسجد اہلسنت چک نمبر19مولانامحمدرمضان8:15 جا مع فریدیہ معرج پورہ قاری احسان رضا مریدکے ۔۔فیروزوالا ۔۔۔کالاشاہ کاکو 5:30مرکز طیبہ مریدکے پروفیسر ظفر اقبال،جامع مسجد حسن اہلحدیث، احمد پورہ مریدکے6:45جامع مسجد حراجی ٹی روڈ مریدکے پروفیسر حافظ حبیب الرحمان،جامع مسجد الحمد محلہ نور پارک نزد سدرہ ماڈل سکول حافظ عطا الرحمن عامر،جامع مسجد محمد ی اہلحدیث راوی ریان قاری امان اللہ 7:00جامعہ مسجد قبا ریان پورہ علامہ سیف الاسلام وٹو،جامع مسجد علم الدین نہر حدوکے محمد رضوان منشا،جامعہ مسجد بنون اسلام ملک اصغر والی حافظ محمد الیاس،جامعہ مسجد ریاض الجنہ بنگلہ روڈ مفتی ندیم معاویہ،مرکزی جامعہ مسجد رحمانیہ اہلحدیث مریدکے مولانا احتشام الحق آف بھوپال،جامع مسجدنور القرآن محلہ نور پارک سید وقار نوید شیرازی،جامعہ مسجد نگینہ مدینہ محلہ احمد پورہ حافظ محمد ناظم جلالی،جامعہ مسجد نور داؤکے حافظ ضیا المصطفی نوری،جامعہ مسجد صدیقیہ غوثیہ نئے داؤکے قاری محمد لطیف نوری،جامع مسجد حنفیہ پرانے داؤکے مولانا نذیر احمد نوری، جامع مسجد غوثیہ بٹاں والی پرانے داؤکے قاری سعید احمد مجددی،چاہل گارڈن جی ٹی روڈ مریدکے حافظ شاہد تبسم،جامع مسجد ریلوے سٹیشن(ملنگ شاہ والی)علامہ الحاج منور حسین عثمانی،جامع مسجد عائشہ بنون اسلام، قذافی پارک ماسٹرمحمد الیاس،جامع مسجد کوثر بنون اسلام گلاں والی ٹاؤن حافظ محمد ذیشان،جامع مسجد بنون اسلام عظمت اسلام حدوکے محمد شریف عالم،جامع مسجد بنون اسلام بابا چراغ دین والی بصرہ کالونی صاحبزادہ افتخار احمد،جامع مسجد بنون اسلام ملک مشتاق والی حدوکے شوکت اسلام ،جامع مسجد قادریہ رحمان پورہ داؤکے حافظ محمد اکرم،جامع مسجد رضائے حبیب محلہ شیخاں مفتی نعیم رحمت نوری،جامع مسجد غوثیہ ریلوے گراؤنڈ مریدکے ٹاؤن قاری غلام رسول،جامع مسجد اقصیٰ احمد پورہ مولانا صاحبزادہ اطہر شاہ بخاری،مرکزی امام بارگاہ مریدکے علامہ ارشاد حسین شمسی،جامع مسجد اہلسنت قلعہ بھٹیانوالہ مولوی عبد الغفار،جامع مسجد اہلحدیث ٹپیالہ دوست محمد،محمد طفیل،جامعہ مسجد غلہ منڈی مریدکے علامہ قاری محمد عبد اللہ طاہر شاہ بخاری،گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول ٹپیالہ دوست محمدمولوی مختار احمد،جامعہ مسجد المدینہ بس سٹاپ قاری محمد بخش،جامعہ مسجد رضائے مصطفی پیراں منڈی مولانا محمد علی نوری،جامعہ مسجد گلزار مدینہ مولانا افتخار الحسن،جامعہ مسجد اشرفی قاری محمد مسعود اشرف قصوری،جامعہ مسجد ظفریہ کوٹھی پیر بہاؤالدین ہاشمی علامہ منشا تابش قصوری،مرکزی امام بارگاہ قلعہ بھٹیانوالہ مولوی گوہر الرحمان،جامعہ مسجد سعیدیہ پیراں منڈی قاری محمد اسماعیل،جامعہ مسجد بلا ل پارک مولانا صبح صادق،جامعہ مسجد مصطفائی کینال پارک قاری محمد عمر اوکاڑوی،جامعہ مسجد نورانی حدوکے قاری عبد الغفور،جامعہ مسجد غوثیہ رستم پورہ قاری اصغر علی،جامعہ مسجد غوثیہ نور پور کمبوہاں مولوی ریاض احمد،جامعہ مسجد اہلسنت چک نمبر48مولوی انور حسین،جامعہ مسجد پیر بہاؤالدین قاری عطا اللہ،جامعہ مسجد غوثیہ سلطان پارک مولوی مختار احمد،جامعہ مسجد غوثیہ کوٹ نذیر مولوی محمد نصیر خان عرفانی،جامعہ مسجد صدیقیہ غوثیہ کالونی حدوکے مولانا میاں محمد صادق،جامعہ مسجد بنون اسلام حاجی سردار والی ہادی پورہ حاجی سردارمحمد،جامعہ مسجد عبد اللہ فیصل پورہ مولانا عبد اللہ،جامعہ مسجد حسن گلشن ظفر کالونی کینال پارک علامہ عنائت علی،جامعہ مسجد شیخاں والی قاری محمد بشیر قادری،جامعہ مسجد فاروقیہ صرافہ بازار قاری نذیر احمد،جامعہ مسجد قبا ریان پورہ علامہ سیف الاسلام وٹو،جامعہ مسجد صدیقیہ منوں آباد مولانا ولائت حسین شاہ،جامعہ مسجد جناز گاہ مریدکے ٹاؤن قاری محمد حنیف،جامعہ مسجد غوثیہ پرانا نارنگ روڈ مولانا جماعت علی شاہ،جامعہ مسجد غوثیہ ریان پورہ قاری خوشی محمد6:50جامع مرکزی مسجد لبیک یا رسول اللہ کامران پارک شاہدرہ ، علامہ پیر نصیر احمد قادری،مرکزی جامعہ مسجد فضل پارک علامہ غلام حسین نوری، جامع مرکزی مسجد شیر کالونی شاہدرہ مفتی ذبیع اللہ قادری ، جامع مسجدجامعہ مسجد رحمانیہ غوثیہ جیا موسیٰ شاہدرہ علامہ محمد الیاس چشتی، جامع مسجد رچنا ٹاؤن مین بازار علامہ محمد صدیق نوری، جامع مسجد برج اٹاری علامہ محمد منشا نوشاہی، جامع مسجد شاہدرہ جی ٹی روڈ علامہ محمد اسلم نقشبندیمصطفی آباد/للیانی مرکزی عید گاہ شہدا والاقبرستان 8 ،مرکز اہلسنت دارالعلوم فیضان پنجتن پاک6:15، مرکزی عید گاہ اہلحدیث 7 ،مرکزی عید گاہ سید بابا مٹھوہ شاہ والی 7 ، جامعہ مسجد مدینہ شیخاں والی 6 ، جامعہ مسجد لاہوریاں والی7:40، جامعہ مسجد چشت نگر پکی حویلی 6 ، جامعہ مسجد آمنہ المعروف شاہواں والی 6 بجکر 45منٹ ، جامعہ مسجد فیضان غوث الاعظم 7بجکر 45 ، جامعہ مسجد رحمانیہ وڈانہ 7:30 ، تھانہ والی جامعہ مسجد 7بجکر 15 منٹ ،شرقی آبادی مصطفی آباد کی جامعہ مسجد 7بجے ، جامعہ مسجد نور 7بجکر 30منٹ کھڈیاں خاصفیض عام مولانا قاری راشد مقصور6:00، امام بارگاہ باب الحوائج سید باقر حسین 6:00، چلڈرن پارک مولانا محمد عرفان تابانی مولانا محمد جہانگیر نوری6:30، مسجد ڈوگراں والی قاری عبدالرشید راشد6:30،مرکزی عید گاہ مولانا قاری عمران خالد، سید عبدالغفور شاہ 6:45،گورنمٹ ہائی سکول پروفیسر سیف اﷲ ساجد ،قاری عنایت اﷲ سلفی6:45،مرکز ربانیہ ایکسچینج روڈ مولانا عنایت اﷲ ربانی6:45،مرکز اقصیٰ مولانا محمدعمر فاروق6:45،ریلوے سٹیشن سید غلام اﷲ شاہ6:45،مرکزی مدنی عید گاہ اہلسنت پرانا لاری اڈا مولانا محمد امجد رضوی، حافظ محمد جمیل 7:00،جامع مسجد نور مو لا ناعاصم عتیق ہاشمی 7:00،مسجد حنفیہ قادریہ حنیف جٹ والی قبر کوٹ7:00، جدید غلہ منڈی مولا نا محمد عمران عطاری 7:00،جامع مسجد حیدری قبر کوٹ قاری بلال احمد7:00،مسجد حاجی رمضان والی اڈا چور کوٹ مولوی حسن7:15 ،بستی عید گاہ مولانا محمد ریاض قادری 7:10

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں