وسائل سے محروم لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں :عبدالعلیم

وسائل سے محروم لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں :عبدالعلیم

سینئر وزیر پنجا ب عبدالعلیم خان نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے

لاہور (سیاسی رپورٹر سے )سینئر وزیر پنجا ب عبدالعلیم خان نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم سب کو معاشرے کے وسائل سے محروم لوگوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے کیونکہ قربانی کے فریضے کے پیچھے کارفرما اصل پیغام یہی ہے کہ ہم اپنی خواہشات کو دوسرے کی آسانیوں کیلئے قربان کریں۔کورونا کی موجودہ صورتحال میں عید کا یہ تہوار ہم سب سے احتیاط کا بھی تقاضا کرتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں