مسلمان کورونا میں احتیاط کیساتھ عید کااہتمام کریں :شاہد صدیق
تر جمان پنجاب حکومت پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ بڑی عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے بڑی حفاظت ضروری ہے
لاہور (سپیشل رپورٹر)تر جمان پنجاب حکومت پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ بڑی عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے بڑی حفاظت ضروری ہے ،اہل ایمان کورونا وبا میں احتیاطوں اور ایمانی جذبہ و نظم وضبط سے عید کا اہتمام کر یں ، کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر کو ہر گز نظر انداز نہ کیا جائے ۔