ڈی پی آئی آفس میں 3 اہم سیٹوں پر تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

 ڈی پی آئی آفس میں 3 اہم سیٹوں  پر تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

کئی ماہ بعد تین اہم سیٹوں پر تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئیں

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق ڈی پی آئی آفس میں ڈائریکٹر ویمن کالجز ،ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) کالجز اور ڈائریکٹر کالجز سرگودھا ڈویژن کی آسامیاں خالی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں