نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی پی پی 38 میں تحریک انصاف کی کامیابی پرمبارکباد
  • بریکنگ :- فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کرداراداکیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- فردوس عاشق اعوان کی حلقےمیں محنت کےباعث کامیابی ممکن ہوئی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا فردوس عاشق اعوان سےٹیلیفونک رابطہ
Coronavirus Updates

مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے :ن لیگ

مہنگائی کے برسوں پرانے  ریکارڈ ٹوٹ گئے :ن لیگ

دنیا اخبار

مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر خان نے کہا ہے

لاہور(اپنے سیاسی رپورٹر سے )مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے موجودہ حکمرانوں کوووٹ دینے سے انکار کردیا ہے ، عوام پہلے ہی فاقوں پر مجبور کردینے والے مہنگائی اور بے روز گاری سے تنگ ہیں ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطلب یہ ہے مہنگائی ایک مزید طوفان آئے گا ، پاکستان کے حکمران بھکاری دنیا بھر سے بھیک مانگ مانگ کر معیشت کو ٹریک پہ نہیں لاسکے ،حکمرانوں کی انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی،حکمرانوں کی ذہنیت آمرانہ ہو جائے تو جدوجہد شروع کر دیتے ہیں۔گزشتہ روزپارٹی آفس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ گیس، بجلی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں