جی سی یو کی ایڈمشن پالیسی میں اصلاحات کی منظوری

جی سی یو کی ایڈمشن پالیسی  میں اصلاحات کی منظوری

اکیڈیمک کونسل نے جی سی یونیورسٹی کی ایڈمشن پالیسی میں اصلاحات کی منظوری دے دی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ، ایجوکیشن رپورٹر) قونصل نے فزیکل ایجوکیشن اور فائن آرٹس کے علاوہ تمام انڈرگرایجویٹ پروگرامز میں داخلے کے لئے داخلہ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔نئی میرٹ پالیسی میں انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کا ویٹج 30 فیصد ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں