سرکاری سکولوں میں 10 لاکھ پودے لگانے کافیصلہ

سرکاری سکولوں میں 10 لاکھ  پودے لگانے کافیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن کی شجر کاری مہم کے دوران پنجاب کے سرکاری سکولوں میں دس لاکھ پودے لگائے جائیں گے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو اہداف دے دئیے ۔لاہور کے 1112 سکولوں میں 50 ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو محکمہ جنگلات سے رابطہ کرنے کی ہدایات کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں