سی سی پی او سمیت افسروں کی قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز میں نمازعید کی ادائیگی

سی سی پی او سمیت افسروں کی قلعہ گجر  سنگھ پولیس لائنز میں نمازعید کی ادائیگی

عیدالاضحی کے موقع پرسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سمیت اعلٰی پولیس افسران اور اہلکاروں نے نماز عید ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ گراؤنڈ میں ادا کی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)نمازکے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا کی گئی ، شہدا پولیس کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں