میٹرو بس کی سکیورٹی کیلئے کمپنیوں سے بڈ طلب

میٹرو بس کی سکیورٹی کیلئے کمپنیوں سے بڈ طلب

پنجاب حکومت نے میٹروبس کی سکیورٹی کیلئے نئے ٹھیکیدار کی تلاش شروع کر دی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) گجومتہ تا شاہدرہ میٹروبس ٹریک کی سکیورٹی کیلئے نئے ٹھیکیدار کیلئے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے سکیورٹی کمپنیوں سے بڈ مانگ لی ۔میٹروبس سکیورٹی پر سالانہ 21 کروڑ کے اخراجات آرہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں