جیلانی پارک میں ڈینگی آگاہی واک
جیلانی پارک میں عید الاضحیٰ کے دوسرے دن ڈینگی آگاہی واک کااہتمام کیا گیا
لاہور(سٹاف رپورٹر سے ) ڈی سی لاہورمدثر ریاض ملک اورڈی جی پی ایچ اے لاہورجواد احمد قریشی نے ڈینگی سے بچاؤ آگاہی واک کی قیادت کی۔ ڈینگی سے بچاؤ آگاہی واک میں پی ایچ اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹرز اور افسران نے شرکت کی۔