ممکنہ سیلاب:انتظامیہ اور لائیو سٹاک حکام کو نئی گائیڈ لائن جاری

 ممکنہ سیلاب:انتظامیہ اور لائیو  سٹاک حکام کو نئی گائیڈ لائن جاری

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں جانوروں کے چارہ کی ضرورت پوری کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے اضلاع کی انتظامیہ اور لائیو سٹاک حکام کو نئی گائیڈ لائن جاری کر دی اور مقامی طور پر ونڈا خریدنے سے منع کر دیا

لاہور(آن لائن) ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے متاثرہ علاقوں میں جانوروں کا مفت چارہ فراہم کرنے کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے سخت مانیٹرنگ کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں