حکومت نے میرٹ پامالی کے ریکارڈ توڑ دئیے :گڈزٹرانسپورٹرز

حکومت نے میرٹ پامالی کے  ریکارڈ توڑ دئیے :گڈزٹرانسپورٹرز

آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چودھری نے کہا میرٹ کی پامالی میں موجود ہ حکومت نے سابق ریکارڈ توڑ دئیے

لاہور (آن لائن)ہوشربامہنگائی نے ہرطرف صف ماتم بچھادی ، مہنگائی کابوجھ عوام کی قوت برداشت سے باہر ہے۔ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے رہنما ؤ ں محمد اظہر قادری، حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین ،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں