وفاقی وزیر حماد اظہر کی شعیب بن عزیز کے گھر آمد، بھائی کی وفات پر تعزیت

وفاقی وزیر حماد اظہر کی شعیب بن عزیز  کے گھر آمد، بھائی کی وفات پر تعزیت

وفاقی وزیر توانائی وپٹرولیم حماد اظہر سابق سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شعیب بن عزیز کے گھر عسکری 5 میں گئے اور انکے چھوٹے بھائی نعمان بن عزیز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ،

لاہور (نامہ نگار خصو صی ) مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ، انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں