امامیہ کالونی:گھر سے خاتون کی لاش برآمد
جی ٹی روڈ کی آبادی امامیہ کالونی کے گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے
فیروزوالا ( تحصیل رپورٹر) فیروزوالا پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردی ،گھر سے بدبوآنے پر محلہ داروں نے پولیس کو اطلاع دی تھی ۔پولیس نے کارروائی شروع کردی۔