پتوکی: پستول سے کھیلتے گولی چل گئی، 11 سالہ لڑکی جاں بحق

پتوکی: پستول سے کھیلتے گولی چل  گئی، 11 سالہ لڑکی جاں بحق

پتوکی کے نواح میں اچانک پستول چل جانے سے گیارہ سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی

قصور (نمائندہ دنیا،نامہ نگار ،خبرنگار ) مدینہ کالونی پتوکی کے رہائشی محبوب عالم کی گیارہ سالہ بیٹی تحریم گھر میں پڑے ہوئے لوڈ پستول سے کھیل رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں