7 تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل، 2لائن حاضر

7 تھانوں کے ایس ایچ  او تبدیل، 2لائن حاضر

ڈی پی او شیخوپورہ نے 2 ایس ایچ او زلائن حاضر اور 7تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے انسپکٹر فیصل عباس کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن....

فیروزوالا( تحصیل رپورٹر) شہباز نجمی کو تھانہ بی ڈویژن، سب انسپکٹر عمر شیراز گھمن کو سٹی مریدکے ،سب انسپکٹر عامر محبوب کو صدر مریدکے ، سب انسپکٹر عمران خالد ڈوگر کو نارنگ ،سب انسپکٹر مہر رب نواز کو تھانہ شرقپور ،انسپکٹر زاہد سلیم کو انچارج اوورسیز شکایت سیل ڈی پی او آفس تعینات کردیا جبکہ تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او صفدر پرویز اور تھانہ صدر مریدکے کے ایس ایچ او فاروق احمد رانجھا کو لائن حاضر کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں