منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،5 گرفتار
قصور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 5 منشیات فروشوں کو چرس اور شراب سمیت گرفتار کر لیا
قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی پھول نگر نے علی رضا ،شریف کو پکڑ لیا ،چھانگا مانگا پولیس نے بھوئے آصل سے سرفراز ، فیاض اور فریاد کو گرفتار کیا۔