6 ملزموں نے نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بنالی

 6 ملزموں نے نوجوان کو  برہنہ کرکے ویڈیو بنالی

سٹی چونیاں کے نواحی گاؤں گیلاں والا کے نزدیک 6ملزموں نے شہری کو برہنہ کر کے ویڈیو بنا لی

قصور(نامہ نگار،نمائندہ دنیا، خبرنگار ) عدنان وغیرہ کا فیاض کے ساتھ معمولی جھگڑا ہو ا جس پر6ملزموں عدنان وغیرہ فیاض کو اغوا کر کے لے گئے ،برہنہ ویڈیو بنا لی اور 37 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں