51 سالہ خاتون سے زیادتی 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد اغوا
چار مختلف واقعات میں 51 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
قصور،کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا،نامہ نگار ،خبرنگار ) جبکہ دو لڑکیوں سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا گیا ،مرالی ہٹھاڑ کی رہائشی51 سالہ خاتون نے پولیس تھانہ کھڈیاں میں عبدالمجید وغیرہ 5 ملزموں کیخلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا ، ہارون وغیرہ 4 ملزموں نے مختیار کی بیٹی کو اغوا کر لیا ، باؤ وغیرہ 6 ملزموں نے ظہور کی بیٹی کو اغوا کر لیا ،سیٹھی کالونی سے ظہور احمد کے بھانجے کو اغوا کر لیا گیا۔