متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافر پریشان

متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافر پریشان

شاہ حسین 3 گھنٹے 20 منٹ ،پاکستان 2 گھنٹے ، رحمان بابا3 گھنٹے 25 منٹ لیٹ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی تمام ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ۔شاہ حسین ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ ،پاکستان 2 گھنٹے ، رحمان بابا 3 گھنٹے 25 منٹ،ملت 2 گھنٹے 45 منٹ، خیبر میل 1 گھنٹہ 40 منٹ ،گرین لائن 1 گھنٹہ، تیز گام 1 گھنٹہ 45 منٹ ،علامہ اقبال1 گھنٹہ 40 منٹ، عوام 1 گھنٹہ ،کراچی2 گھنٹے ،قراقرم 1 گھنٹہ ، ،شالیمار 1 گھنٹہ 45 منٹ، پاک بزنس 1 گھنٹہ 30 منٹ ،سرسید1 گھنٹہ 10 منٹ، فرید1 گھنٹہ 15 منٹ ،جعفر1 گھنٹہ 10 منٹ لیٹ ہوئی۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں