سعودیہ کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے :مولانا سعیدعنایت

 سعودیہ کیخلاف کسی سازش کو کامیاب  نہیں ہونے دینگے :مولانا سعیدعنایت

انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نے کہا کوونا وائرس کی بدترین عالمی وباکے باوجود....

لاہور(سیاسی نمائندہ)خادم الحرمین ا لشریفین شاہ سلمان اور ولی عہدمحمد بن سلمان کی طرف سے احتیاطی تدابیر،حفاظتی اقدامات اور بہترین حکمت عملی کے ساتھ بخیروخوبی حج کرانے کے بعد اب عمرہ کی اجازت کااعلان عالم اسلام کیلئے بہت بڑی خوشخبری اور سعودی عرب حکومت کا انتہائی مستحسن اقدام ہے ۔انہوں نے کہا سعودی عرب کے خلاف کسی قسم کی مذموم سازش اور بے بنیاد پروپیگنڈاکو انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں